National Highway & Motorway Police Jobs 2022
| National Highway & Motorway Police Jobs 2022 |
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس NHMP جابز 2022 میں گریڈ BS-01 سے BS-05 کے عملے کے لیے 440 خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ منتخب امیدواروں کو گورنمنٹ پے سکیل کے مطابق ہینڈسم سیلری پیکج اور الاؤنس دیا جائے گا۔
ملازمت کے متلاشی افراد کے لیے محکمہ پولیس میں شمولیت کا بہترین موقع۔ تمام پاکستانی شہری درخواست دینے کے اہل ہیں۔ منتخب امیدواروں کو سرکاری پے اسکیل پالیسی کے مطابق الاؤنسز کے ساتھ پرکشش تنخواہ پیکیج پیش کیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment