3

Karachi Port Trust KPT Jobs 2022

Karachi Port Trust KPT Jobs 2022


Karachi Port Trust KPT Jobs 2022



کراچی پورٹ ٹرسٹ KPT نوکریاں 2022 کا اعلان ان کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ میں خالی متعدد اسامیوں پر بھرتی کے لیے کیا گیا ہے۔ آسامیوں میں اینستھیٹسٹ، سونولوجسٹ، میڈیکل آفیسر، اور بہت سی دوسری نوکریاں شامل ہیں۔ ملازمت کے متلاشیوں کے لیے وفاقی حکومت کے ادارے میں شمولیت کا شاندار موقع۔

مرد اور عورت دونوں درخواست دینے کے اہل ہیں۔ منتخب امیدوار کو گورنمنٹ پے سکیل کے مطابق بونس اور دیگر الاؤنس کےساتھ ہینڈسم سیلری پیکج پیش کیا جائے گا۔ 

Karachi Port Trust KPT Jobs 2022

Karachi Port Trust KPT Jobs 2022


Application Form

Comments